اپنے کام سے کام رکھو : عاصم اظہر کا مداح کو کرارہ جواب
کراچی (این این آئی)گلوکار عاصم اظہر نے ہانیہ عامر کے سوال پر اپنے مداح کو کرارہ جواب دے دیا۔گلوکار عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر پوسٹ میں اپنے مداحوں سے سوال کیا کہ آپ سب نے افطاری میں کیا کھایا ؟ انہو ں نے اپنی افطاری کا بتاتے ہوئے لکھا… Continue 23reading اپنے کام سے کام رکھو : عاصم اظہر کا مداح کو کرارہ جواب