میں کترینہ کیف کا بھائی جان نہیں : سلمان خان
ممبئی(این این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ کترینہ کیف کا بھائی جان نہیں ہوں۔تفصیلات کے مطابق سلمان خان اور کترینہ کیف اپنی آنیوالی فلم بھارت کے گانے ’زندہ‘ کی ریلیز کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں فلم کی ٹیم سمیت موجود تھے، اس موقع پر باربی ڈول… Continue 23reading میں کترینہ کیف کا بھائی جان نہیں : سلمان خان