ان کیساتھ ناانصافی نہیں کریں جن پر ہراسا نی کا الزام لگا : اجے دیوگن
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکار اجے دیوگن ہمیشہ ہی خواتین کے حقوق کے لیے بات کرتے نظر آتے ہیں تاہم اپنے ایک نئے انٹرویو میں اداکار نے ان کے سپورٹ میں بھی بیان جاری کردیا جن پر خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا جاچکا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکار نے دنیا بھر… Continue 23reading ان کیساتھ ناانصافی نہیں کریں جن پر ہراسا نی کا الزام لگا : اجے دیوگن