’’جوکر‘‘کی نئی جھلکیاں جاری ، فلم 4 اکتوبر کوسینما گھروں کی زینت بنے گی
نیویارک (این این آئی)دل دہلادینے والے واقعات اور خوف کی لہر پیدا کر دینے والے مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ کی نئی سپر ہیرو کرائم ہارر فلم ’جوکر‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں، جبکہ فلم کا دوسرا سنسنی خیز ٹریلر رواں ہفتے ریلیز کیا جائے گا۔ہدایتکار ٹوڈ فلپس کی ڈائریکشن میں بننے والی… Continue 23reading ’’جوکر‘‘کی نئی جھلکیاں جاری ، فلم 4 اکتوبر کوسینما گھروں کی زینت بنے گی