’’میرے پاس تم ہو ‘‘ کے نامور لکھاری نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے ان کیلئے کیا الفاظ کہہ دیئے
لاہور( این این آئی )نامور رائٹر و ڈائریکٹر خلیل الرحمان قمرنے کہا ہے کہ میں اپنے لکھے ہوئے کی حفاظت کرتا ہوں تو لوگ مجھے بد لحاظ سمجھتے ہیں ،لیکن کوئی کیا کہتا اور سوچتا ہے مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہیں ،میں اپنے اوپر ہونے والی تنقید کو تنقید نہیں بلکہ حسد اور مجھے… Continue 23reading ’’میرے پاس تم ہو ‘‘ کے نامور لکھاری نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے ان کیلئے کیا الفاظ کہہ دیئے