اس شخص سے میرا کوئی تعلق نہیں ، میرا نے اعلان لاتعلقی کر دیا
لاہور( این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ ’’فنکار زندہ باد ‘‘نامی کسی تنظیم سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی میں ایس اے خان نامی کسی شخص کو جانتی ہوں ، میں نے خود بے شمار فلاحی کام کئے ہیں اور فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے عملی طور پر کام کرتی… Continue 23reading اس شخص سے میرا کوئی تعلق نہیں ، میرا نے اعلان لاتعلقی کر دیا