منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کا آفیشل ترانہ گانے والی گلوکارہ نصیبو لعل کو پی ایس ایل کا نام تک یاد نہیں

datetime 12  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آفیشل ترانہ گانے والی گلوکارہ نصیبو لعل کو پی ایس ایل کا نام تک یاد نہیں۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹریو میں گلوکارہ نصیبو لعل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے ریکارڈ کیے گئے ترانے کے تجربے کو یاد کرکے جذباتی ہوگئیں اور انہوں نے روتے ہوئے کہا کہ خدا کا

شکر ادا کرتی ہوں کہ اللہ تعالی نے مجھے بہت نوازا ہے لیکن یہ جو ترانا ملا ہے یہ بہت اچھا ہے۔گلوکارہ نصیبو لعل نے کہا کہ آج تک مجھے کسی نے بھی ترانہ نہیں دیا یہ پہلی بار ہے کہ میں نے کوئی ترانہ گایا ہے اور وہ بھی مجھے اس لیے دیا گیا کہ اس میں اونچے سر تھے ورنہ شاید مجھے یہ ترانہ نہیں ملتا، لوگوں کو لگتا ہے کہ مجھے اونچے سر پر کوئی مشکل پیش نہیں آتی اس لیے خوشی سے مجھے یہ ترانہ دیا۔گلوکارہ نے کہا کہ شکر ہے مجھے لوگوں نے اس لائق سمجھا کہ یہ ترانہ مجھ سے گنوایا اور یہ میں نے صرف پاکستان کے لیے گایا ہے، مجھے خوشی ہورہی ہے کہ آج لوگوں کو یہ ترانہ بہت پسند آرہا ہے،دوران انٹریو نصیبو لعل نے متعدد بار پی ایس ایل بولنے کی کوشش کی لیکن انہیں پی ایس ایل کا نام تک یاد نہیں تھا اور پھر انہوں نے خود اعتراف کیا کہ ان کہ مہربانی کہ مجھ سے یہ ۔۔۔ یہ جو میچ شروع ہوا ہے ۔۔۔ پی ۔۔۔ پی ۔۔۔ ایس ۔۔۔ ایل ، مجھے تو نام بھی اچھے سے نہیں آرہا ہے۔  گلوکارہ نصیبو لعل کو پی ایس ایل کا نام تک یاد نہیں۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹریو میں گلوکارہ نصیبو لعل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے ریکارڈ کیے گئے ترانے کے تجربے کو یاد کرکے جذباتی ہوگئیں اور انہوں نے روتے ہوئے کہا کہ خدا کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اللہ تعالی نے مجھے بہت نوازا ہے لیکن یہ جو ترانا ملا ہے یہ بہت اچھا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…