منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

شہزاد رائے کے مزاح سے بھرپور  سیاسی گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

datetime 10  فروری‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)معروف پاکستانی گلوکار شہزاد رائے کے مزاح سے بھرپور سیاسی گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔معروف گلو کار اور سماجی رہنما شہزاد رائے نے ایک بار پھر سیاسی حالات کو سر اور ساز میں پیش کردیا۔شہزاد رائے نے کہاکہ یہاں ہر کسی کیلئے

کچھ نہ کچھ کہہ دیا جاتا ہے کہ وہ اسرائیل کا آدمی ہے، وہ آئی ایم ایف کا آدمی ہے، ملک میں شک کی فضا پیدا ہوگئی ہے۔لگتاہے ملک میں 22 کروڑ مشکوک افراد گھوم رہے ہیں یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے اور شفافیت آنی چاہیے۔شہزاد رائے کے نئے گانے کو سوشل میڈیا پر بھرپو رپذیرائی مل رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…