حمیرا سے”تماشہ”میں لڑنے والی مائرہ خان نے خاموشی توڑدی
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی موت پر اداکارہ مائرہ خان نے جذباتی نوٹ جاری کر کے مرحوم فنکارہ کے ساتھ گزارے چند لمحوں کو یاد کرلیا۔لاہور کی گود میں آنکھ کھولنے والی اداکارہ حمیرا اصغر شوبز انڈسٹری میں نام کمانے کیلئے 8 سال قبل کراچی شفٹ ہونے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading حمیرا سے”تماشہ”میں لڑنے والی مائرہ خان نے خاموشی توڑدی