میرا کا سیاست میں آنے کا اعلان،تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ میرا نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔اداکارہ میرا نے بتایا کہ جلد ہی پی ٹی آئی رہنمائوں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر کے تحریک… Continue 23reading میرا کا سیاست میں آنے کا اعلان،تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ