شاہد کپور شوٹنگ کے دوران چہرے پر گیند لگنے سے زخمی، 25 ٹانکے آئے
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے فلم کی شوٹنگ کے دوران چہرے پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہونے کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔شاہد کپور اسپورٹس فلم ’جرسی‘ کی شوٹنگ کے دوران گیند لگنے سے شدید زخمی ہوئے اور انہیں ہونٹ کے اردگرد 25 ٹانکے آئے۔ فلم سیٹ پر شوٹنگ… Continue 23reading شاہد کپور شوٹنگ کے دوران چہرے پر گیند لگنے سے زخمی، 25 ٹانکے آئے