اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

ریشم کی سڑک کنارے کھانا کھاتے ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 15  جنوری‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)اداکارہ ریشم کی سڑک کنارے کھانا کھاتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ ریشم کی ضرورت مندوں میں لنگر تقسیم کرنے کے بعد ان کے ساتھ سڑک کنارے بیٹھ کر کھانا کھاتے ویڈیو وائرل ہوگئی ،وائرل ویڈیو میں ریشم سیاہ کرتی پہنے سر پر دوپٹہ لئے کھانا کھانے میں مصروف دکھائی دے رہی ہیں۔سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کے اس اقدام کی تعریفیں کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…