کیا ایشوریا رائے امید سے ہیں، بالی ووڈ میں خبریں گرم
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی سپر اسٹار ایشوریا رائے بچن کے حاملہ ہونے کی خبریں فلم انڈسٹری اور سوشل میڈیا پر گرم ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن اپنے شوہر اسٹار اداکار ابھیشیک بچن اور بیٹی آرادھیا کے ہمراہ فرانسیسی شہر کینس میں ہونے والے فلم فیسٹول میں شرکت… Continue 23reading کیا ایشوریا رائے امید سے ہیں، بالی ووڈ میں خبریں گرم