سجل اور احد نے ایک دوسرے سے تعلق ختم کردیا
کراچی(این این آئی) شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی احد رضا میر اور سجل علی نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے تعلق ختم کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سجل نے پہلے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے میر کا نام ہٹا دیا تھا جبکہ احد نے اداکارہ کی چند تصاویر بھی اپنے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردی تھیں لیکن دونوں… Continue 23reading سجل اور احد نے ایک دوسرے سے تعلق ختم کردیا