نماز بھی پڑھتی ہوں اور روزے بھی پورے رکھتی ہوں، نورا فتیحی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مراکشی کینیڈین ڈانسر، ماڈل اور بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ وہ بھی دیگر مسلمانوں کی طرح روزے رکھتی ہیں۔نورا فتیحی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ اُنہوں نے مصروف شیڈول کے باوجود بھی ماہِ رمضان کے پورے روزے رکھے۔بالی ووڈ اداکارہ نے کہا… Continue 23reading نماز بھی پڑھتی ہوں اور روزے بھی پورے رکھتی ہوں، نورا فتیحی