غلط بٹن دبانے پر خاتون 10 لاکھ ڈالرز جیت گئیں
ورجینیا(این این آئی) لاٹری وینڈنگ مشین پر انجانے میں غلط بٹن دبانے سے امریکی شہری خاتون نے 10 لاکھ ڈالرز کا انعام جیت لیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والی میریم لانگ نے ورجینیا لاٹری کے حکام کو انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے بلیکزبرگ کی ساتھ مین اسٹریٹ میں لاٹری وینڈنگ… Continue 23reading غلط بٹن دبانے پر خاتون 10 لاکھ ڈالرز جیت گئیں