ناقابل برداشت مذاق سوشل میڈیا کم استعمال کرنیکی وجہ ہے : کترینہ کیف
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف نے سوشل میڈیا کم استعمال کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ مداحوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنا پسند ہے تاہم بعض مداحوں کی جانب سے کیا گیا مذاق ناقابل برداشت ہوتا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو میں کترینہ… Continue 23reading ناقابل برداشت مذاق سوشل میڈیا کم استعمال کرنیکی وجہ ہے : کترینہ کیف