منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ناقابل برداشت مذاق سوشل میڈیا کم استعمال کرنیکی وجہ ہے : کترینہ کیف

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف نے سوشل میڈیا کم استعمال کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ مداحوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنا پسند ہے تاہم بعض مداحوں کی جانب سے کیا گیا مذاق ناقابل برداشت ہوتا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو

میں کترینہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر اور وڈیوز شیئر کرنا پسند کرتی ہیں لیکن بعض مداحوں کی جانب سے کیا گیا مذاق ناقابل برداشت ہوتا ہے۔ کترینہ نے کہا کہ عجیب و غریب باتیں پڑھ کر وہ بے عزتی برداشت نہیں کر سکتیں اور اسی لیے سوشل میڈیا سے دور ہی رہنا پسند کرتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…