عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی 67 برس کے ہوگئے
لاہور(شوبز ڈیسک) عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی جنہیں ان کے مداح لالا بھی کہتے ہیں ،سڑسٹھ برس کے ہو گئے، انہیں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا ہے۔سرائیکی اور پنجابی کے گلوکار عطاء اللہ پنجاب کے شہر عیسیٰ خیل میں پیدا ہوئے، اے تھیوا مندری دا تھیوا گانے نے انہیں عوامی مقبولیت دی، انہیں… Continue 23reading عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی 67 برس کے ہوگئے