ایشوریہ کا اپنی زندگی پر فلم بنانے سے متعلق انکشاف
ممبئی(شوبز ڈیسک) سابقہ مس ورلڈ ایشوریہ رائے نے اپنی زندگی پر مبنی فلم سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے ایک انٹریو میں کہا کہ میں آرکیٹیکچر کی طالبہ تھیں جب مجھے مقابلہ حسن میں شامل ہونے کا موقع ملا جس کے بعد زندگی بدل سی گئی اور… Continue 23reading ایشوریہ کا اپنی زندگی پر فلم بنانے سے متعلق انکشاف