ہتک عزت کا مقدمہ : میشا شفیع نے علی ظفر کو جواب بھجوادیا
لاہور (آئی این پی) گلوکارہ اورماڈل میشا شفیع نے گلوکار اداکار علی ظفر کی جانب سے اپنے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں جواب بھجوا دیا جس میں میشا شفیع نے علی ظفر کے الزامات کو مسترد کیا ہے۔ میشا شفیع کے وکیل نے جواب میں کہا ہے کہ میشا شفیع کے الزامات حقیقت پر… Continue 23reading ہتک عزت کا مقدمہ : میشا شفیع نے علی ظفر کو جواب بھجوادیا