بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

شادی کے 27 سال بعد بھی گوری خان کے پاس شاہ رخ کیلئے وقت نہیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

شادی کے 27 سال بعد بھی گوری خان کے پاس شاہ رخ کیلئے وقت نہیں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان چاہے کتنے ہی بڑے اداکار ہوں لیکن گھر میں ایک عام سے شوہر ہیں جو اپنی بیوی کی مرضی سے چلتے ہیں۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اوران کی اہلیہ گوری خان کی شادی کو 27 برس ہوگئے ہیں لیکن آج بھی گھر میں صرف… Continue 23reading شادی کے 27 سال بعد بھی گوری خان کے پاس شاہ رخ کیلئے وقت نہیں

شاہ رخ خان نے ہی رومانس کرنا سکھایا : رانی مکھر جی کا اعتراف

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

شاہ رخ خان نے ہی رومانس کرنا سکھایا : رانی مکھر جی کا اعتراف

ممبئی (این این آئی)اداکارہ رانی مکھرجی نے اعتراف کیا کہ انہیں شاہ رخ خان نے ہی رومانس کرنا سکھایا اور وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ انہوں نے ان کے ساتھ کام کیا۔رانی مکھرجی نے فلم کی شوٹنگ کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ شاہ رخ خان نے انہیں ‘کچھ کچھ… Continue 23reading شاہ رخ خان نے ہی رومانس کرنا سکھایا : رانی مکھر جی کا اعتراف

ارباز خان نے خود سے 20 سال کم عمر اداکارہ سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

ارباز خان نے خود سے 20 سال کم عمر اداکارہ سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (این این آئی)ملائیکا اروڑا کے سابق شوہر ارباز خان بھی گزشتہ چند ہفتوں سے خود سے 20 سال کم عمر اداکارہ اور ماڈل سے تعلقات کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔گزشتہ چند ماہ سے خبریں تھیں کہ 51 سالہ ارباز خان کے 29 سالہ اٹلی کی ماڈل اور اداکارہ جورجیا ایں ڈریانی کے ساتھ… Continue 23reading ارباز خان نے خود سے 20 سال کم عمر اداکارہ سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

ممبئی(این این آئی) بالی کے معروف اداکار ارجن کپور اور سلمان خان کی سابقہ بھابھی و اداکارہ ملائیکہ اروڑا میں قربتیں بڑھنے لگیں۔ارباز خان اور ملا ئیکہ اروڑا کی علیحدگی کے بعد ارباز کی اٹلی سے تعلق رکھنے والی ماڈل جورجیا اندریانہ کے ساتھ افیئرز کی خبریں زیر گردش تھیں کہ اب کئی دنوں سے… Continue 23reading ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

صوبہ خیبرپختونخوا : سنیما انڈسٹری شدید بحران میں مبتلا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

صوبہ خیبرپختونخوا : سنیما انڈسٹری شدید بحران میں مبتلا

پشاور(این این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا میں دو دہائیوں پر محیط دہشت گردی اور بدامنی نے سنیما کی صنعت کو شدید بحران میں مبتلا کردیا جس کی وجہ سے سنیما مالکان ان سنیما گھروں کو گرا کر ان کی جگہ کمرشل پلازے تعمیر کر رہے ہیں۔حال ہی میں پشاور میں ایک اور سینما کو بند کردیا… Continue 23reading صوبہ خیبرپختونخوا : سنیما انڈسٹری شدید بحران میں مبتلا

فلم ’’رات اکیلی ہے‘‘ کی شوٹنگ جنوری میں شروع کی جائے گی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

فلم ’’رات اکیلی ہے‘‘ کی شوٹنگ جنوری میں شروع کی جائے گی

ممبئی (این این آئی)’سیکرڈ گیمز‘ کے ساتھ اداکار نوازالدین صدیقی اور رادھیکا آپٹے ایک اور رومانوی کہانی پر مبنی فلم میں ساتھ کام کرنے کیلئے اکھٹے ہورہے ہیں۔ممبئی مرر کی رپورٹ کے مطابق یہ دونوں اداکار ’رات اکیلی ہے‘ نامی فلم میں کام کریں گے، جس کی ہدایات ہنی تریہان دینے جارہے ہیں۔ہنی جو اس… Continue 23reading فلم ’’رات اکیلی ہے‘‘ کی شوٹنگ جنوری میں شروع کی جائے گی

عاصم فلمز کے تحت بنائی جانیوالی فلم ’’نائن الیون ‘‘ کا نام تبدیل کر دیا گیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

عاصم فلمز کے تحت بنائی جانیوالی فلم ’’نائن الیون ‘‘ کا نام تبدیل کر دیا گیا

کر اچی (این این آئی) عاصم فلمز کے تحت بنائی جانیوالی فلم ’’نائن الیون ‘‘ کا نام تبدیل کر دیا گیا۔ فلمساز و ہدایتکار و رائٹر قاسم پنہور کا کہنا ہے کہ فلم کے نام پر سنسر بورڈ نے اعتراض کیا تھا جس پر اب فلم کا نام تبدیل کرکے ’’ایجنٹ انیلا ان دبئی ‘‘… Continue 23reading عاصم فلمز کے تحت بنائی جانیوالی فلم ’’نائن الیون ‘‘ کا نام تبدیل کر دیا گیا

اداکارہ نرما نے بھی شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

اداکارہ نرما نے بھی شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی

لاہور(این این آئی)فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ نرما نے بھی شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نرما کو طویل عرصے سے فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام نہیں ملا تھا جس کے باعث وہ دلبرداشتہ ہو چکی تھیں ۔اب اداکارہ نرما نے شوبز کو مکمل… Continue 23reading اداکارہ نرما نے بھی شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی

بالی ووڈ سٹار عرفان خان کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے میں کامیاب

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

بالی ووڈ سٹار عرفان خان کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے میں کامیاب

لندن(آئی این پی) بالی ووڈ سٹار عرفان خان کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے ہیں ، دیوالی کے بعد جلد ایکشن میں دکھائی دیں گے۔بالی ووڈ سٹار عرفان خان کو رواں برس ہی مرض کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ علاج کے لیے لندن چلے گئے تھے۔بالی وڈ سٹار… Continue 23reading بالی ووڈ سٹار عرفان خان کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے میں کامیاب

1 702 703 704 705 706 707 708 709 710 711 712 880