ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

عاصم فلمز کے تحت بنائی جانیوالی فلم ’’نائن الیون ‘‘ کا نام تبدیل کر دیا گیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

کر اچی (این این آئی) عاصم فلمز کے تحت بنائی جانیوالی فلم ’’نائن الیون ‘‘ کا نام تبدیل کر دیا گیا۔ فلمساز و ہدایتکار و رائٹر قاسم پنہور کا کہنا ہے کہ فلم کے نام پر سنسر بورڈ نے اعتراض کیا تھا جس پر اب فلم کا نام تبدیل کرکے ’’ایجنٹ انیلا ان دبئی ‘‘ رکھ دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا یہ میری پہلی کاوش ہے جسکاپوسٹر جاری کردیا گیا ہے، انشااللہ ایک مہینے میں فلم کا ٹریلر بھی ریلیز کر دوں گا۔

فلم میں پہلی بار ٹی وی اداکارہ ردا علی اصفہانی بطور ہیروئن کام کر رہی ہیں، دیگر کاسٹ میں غلام محی الدین، مصطفی قریشی، شفقت چیمہ، مسکان نذیر، سلمان سعید، یسریٰ زیب خان، اسلم شیخ، منظور مراد اور عارف بھایا شامل ہیں جبکہ میرے بیٹے عاصم پنہور نے بطور چائلڈ ایکٹر اس میں کام کیا ہے۔ بھارتی گلوکارہ نیہا کاکڑ نے فلم کے گیت گائے ہیں۔ فلم کی نمائش مارچ 2019 میں کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…