جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

فلم ’’رات اکیلی ہے‘‘ کی شوٹنگ جنوری میں شروع کی جائے گی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)’سیکرڈ گیمز‘ کے ساتھ اداکار نوازالدین صدیقی اور رادھیکا آپٹے ایک اور رومانوی کہانی پر مبنی فلم میں ساتھ کام کرنے کیلئے اکھٹے ہورہے ہیں۔ممبئی مرر کی رپورٹ کے مطابق یہ دونوں اداکار ’رات اکیلی ہے‘ نامی فلم میں کام کریں گے، جس کی ہدایات ہنی تریہان دینے جارہے ہیں۔ہنی جو اس فلم کے ساتھ اپنی ہدایت کاری کا آغاز کریں گے کا ماننا ہے کہ رادھیکا آپٹے اس فلم میں مرکزی اداکارہ

کے کردار کے لیے سب سے زیادہ بہتر انتخاب ہیں۔فلم سے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ’اس فلم کی کہانی رومانوی ہوگی، رادھیکا آپٹے اور ہنی تریہاں ایک دوسرے کو طویل عرصے سے جانتے ہیں، جبکہ نوازالدین صدیقی اور رادھیکا آپٹے بھی ایک دوسرے کے کافی اچھے دوست ہیں، ان دونوں ہی اداکاروں کو اسکرپٹ بیحد پسند آیا۔انہوں نے مزید کہا کہ فلم کی شوٹنگ اگلے سال جنوری میں شروع کی جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…