منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی کے معروف اداکار ارجن کپور اور سلمان خان کی سابقہ بھابھی و اداکارہ ملائیکہ اروڑا میں قربتیں بڑھنے لگیں۔ارباز خان اور ملا ئیکہ اروڑا کی علیحدگی کے بعد ارباز کی اٹلی سے تعلق رکھنے والی ماڈل جورجیا اندریانہ کے ساتھ افیئرز کی خبریں زیر گردش تھیں کہ اب کئی دنوں سے اداکارہ ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کے درمیان بڑھنے والی قربیں بھی آج کل خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس

کے مطابق دونوں اداکاروں کو مختلف فیشن شوز میں بھی ایک ساتھ بیٹھا دیکھا جا چکا ہے جب کہ ’انڈین گوٹ ٹیلنٹ‘ کے شو کے دوران بھی ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کو ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے اسٹیج پر بھی دیکھا جاچکا ہے۔دونوں کے درمیان بڑھتی قربتوں کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ارجن کپور اپنی فلم ’نمستے انگلینڈ‘ کی ریلیز کے فوری بعد ہی اچانک ملائیکہ کی 45 ویں سالگرہ منانے اٹلی چلے گئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…