مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کا ”بیسٹ گیمز” سے متعلق بڑا دعویٰ
نیویارک (این این آئی)یوٹیوب پر سب سے زیادہ سبسکرائبر حاصل کرنے والے مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ ”بیسٹ گیمز” 50 سے زائد ممالک میں ایمازون پرائم ویڈیو پر سب سے زیادہ دیکھا جانے والا شو ہے۔ سب سے زیادہ سبسکرائبر رکھنے والے یوٹیوب کریئیٹر مسٹر بیسٹ نے اپنی… Continue 23reading مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کا ”بیسٹ گیمز” سے متعلق بڑا دعویٰ