ایشوریا رائے کی پاکستانی ہمشکل خاتون کی تصاویر وائرل
کراچی(این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی ہمشکل پاکستانی خاتون کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی خاتون کنول چیمہ نے ایشوریا رائے سے حیرت انگیز مشابہت کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔کنول کی آنکھیں، کان، ناک یہاں تک کہ آواز بھی ایشوریا رائے… Continue 23reading ایشوریا رائے کی پاکستانی ہمشکل خاتون کی تصاویر وائرل