معروف اداکار کے سکیورٹی گارڈ نے کپل شرما کو تھپڑ جڑ دیا
ممبئی (این این آئی)فلموں کے نامور ناقد، اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سکیورٹی گارڈ نے کپل شرما کو تھپڑ رسید کیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں میکا سنگھ کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ کپل شرما… Continue 23reading معروف اداکار کے سکیورٹی گارڈ نے کپل شرما کو تھپڑ جڑ دیا