بالی وڈ اداکارکا خود سے 40 سال چھوٹی اداکارہ سے افیئرکی خبروں پر بیان سامنے آگیا
ممبئی (این این آئی)سینئر بالی وڈ اداکار گووند نامدیو کا خود سے 40 سال چھوٹی ساتھی اداکارہ سے افیئر کی خبروں پر بیان سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ میں متعدد مشہور کردار ادا کرنے والے 71 سالہ اداکار گووند نامدیو کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اور دیگر ذرائع ابلاغ پر خبریں سامنے… Continue 23reading بالی وڈ اداکارکا خود سے 40 سال چھوٹی اداکارہ سے افیئرکی خبروں پر بیان سامنے آگیا