زندگی میں رسک لینا پسند ہے‘ ڈرتی ورتی نہیں، اداکارہ عالیہ بھٹ
ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ اداکار عالیہ بھٹ نے کہاہے کہ زندگی میں رسک لینا پسند کرتی ہوں اس معاملے میں ڈرتی ورتی نہیں‘ اپنے سٹائل سے جلد اکتاکر اسے تبدیل کرتی رہتی ہوں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں عالیہ بھٹ نے کہا کہ کسی کے بھی بارے میں فوراً… Continue 23reading زندگی میں رسک لینا پسند ہے‘ ڈرتی ورتی نہیں، اداکارہ عالیہ بھٹ