راکھی ساونت31 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گی
ممبئی(این این آئی) راکھی ساونت سوشل میڈیا اسٹار دیپک کلال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں تاہم میڈیا میں ان دنوں یہ بحث جاری ہے کہ کیاراکھی ساونت کی شادی میں اداکارہ ماہرہ اورفواد خان بھی شرکت کریں گے۔بالی ووڈ میں ان دنوں شادی سیزن منایاجارہا ہے پہلے دپیکا پڈوکون اور رنویر… Continue 23reading راکھی ساونت31 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گی