منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

فلم ’’ڈرٹی پکچر‘‘ نے میری زندگی ہمیشہ کیلئے بدل دی : ودیا بالن

datetime 4  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ فلم ’’ڈرٹی پکچر‘‘ نے ان کی زندگی ہمیشہ کے لئے بدل دی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ودیا بالن کا دیگر اداکاراوں کی طرح سمارٹ نہ ہونے کے باوجود ان کی فلم’’ڈرٹی پکچر‘‘ نے باکس آفس پر بے حد پزیرائی حاصل کر کے ایسے تصورات کو ختم کیا کہ کسی فلم کے لئے اداکارہ کا صحتمند ہونا کوئی

معنی نہیں رکھتا۔اداکارہ نے فلم ’’ڈرٹی پکچر ‘‘ کی ریلیز کو 7سال مکمل ہونے پر انسٹاگرام پر جاری کئے گئے جذباتی پیغام میں لکھا کہ ہدایت کار ملن لتھریا نے اس کردار کو میرے لئے بہت آسان بنا دیا کیونکہ انہوں نے ہر وقت میری مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلم نوجوان اداکارہ سلک سمیتھا کی زندگی پر مبنی تھی اور میں اس کردار کے ساتھ مکمل انصاف کرنا چاہتی تھی۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…