ہر کردار کو حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھانے کی کوشش کرتا ہوں : محمود اسلم
لاہور(این این آئی) سینئر اداکار محمود اسلم نے کہا ہے کہ مجھے جو بھی کردار دیا جاتا ہے اسے حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھانے کی کوشش کرتا ہوں ، مزاحیہ کردار نبھانے کا تجربہ کامیاب رہا ہے اور مجھے پرستاروں سے بیحد پذیرائی ملی ہے ،امید ہے عید الفطر پر ریلیز ہونے والی… Continue 23reading ہر کردار کو حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھانے کی کوشش کرتا ہوں : محمود اسلم