بگ باس انتظامیہ کی زائرہ وسیم کو سیزن 13میں شمولیت کی پیشکش ،اداکارہ کی بھی شو میں دلچسپی
ممبئی(این این آئی) بھارتی ٹی وی کے متنازع رئیلیٹی شو بگ باس کی انتظامیہ نے بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی اداکارہ زائرہ وسیم سے سیزن 13 میں حصہ لینے کے لیے رابطہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹی وی کے متنازع رئیلیٹی ٹی وی شو بگ باس کی انتظامیہ نے دنگل گرل زائرہ… Continue 23reading بگ باس انتظامیہ کی زائرہ وسیم کو سیزن 13میں شمولیت کی پیشکش ،اداکارہ کی بھی شو میں دلچسپی