نیمل اور حمزہ علی عباسی کی نئی تصویر کے چرچے
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نیمل خاور اور اْن کے شوہر حمزہ علی عباسی کی نئی تصویر انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی۔سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہ رہنے والی نیمل خاور نے گزشتہ روز ہی اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر حمزہ علی عباسی کے ہمراہ اپنی نئی تصویر شیئر… Continue 23reading نیمل اور حمزہ علی عباسی کی نئی تصویر کے چرچے