پاکستان سپر لیگ 6 حلیمہ سلطان نے کس ٹیم کی نمائندگی کرنے کی تصدیق کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )ترک اداکارہ اسرا بیلگچ (حلیمہ سلطان )پاکستان سپر لیگ 6کی ٹیم پشاورزلمی کی نمائندگی کریں گی ۔ معروف کاروباری شخصیت اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کےمالک جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ نیو بگننگ کیساتھ اسراء کو ٹیگ کر کے ان کیساتھ نئی شروعات… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ 6 حلیمہ سلطان نے کس ٹیم کی نمائندگی کرنے کی تصدیق کر دی