سلمان خان نے ”بگ باس’ ‘کی میزبانی پر شرط رکھ دی
ممبئی (این این آئی)ان دنوں رئیلٹی شو’بگ باس’ کا 14 واں سیزن چل رہا ہے جس کی میزبانی بالی وڈ سپراسٹار سلمان خان کر رہے ہیں۔ لیکن اب اسی شو کے اگلے سیزن کی میزبانی کے لئے سلمان خان نے معاوضے میں اضافے کی شرط رکھ دی ہے۔ بگ باس کے رواں سیزن کا ‘فینالے… Continue 23reading سلمان خان نے ”بگ باس’ ‘کی میزبانی پر شرط رکھ دی