کبھی حالات ایسے ہوتے ہیں کہ علیحدہ ہونا ہی ٹھیک ہوتا ہے، اپنی طلاق بارے شائستہ لودھی کھل کر بول پڑیں
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ٹی وی میزبان شائستہ لودھی نے اپنے پہلے شوہر وقار سے طلاق کے حوالے سے کہا کہ کبھی حالات ایسے ہو جاتے ہیں کہ علیحدہ ہونا ہی بہتر ہوتا ہے۔ایک پروگرام میں شائستہ لودھی نے اپنے پہلے شوہر وقار سے علیحدگی اور ان کی وفات… Continue 23reading کبھی حالات ایسے ہوتے ہیں کہ علیحدہ ہونا ہی ٹھیک ہوتا ہے، اپنی طلاق بارے شائستہ لودھی کھل کر بول پڑیں