کانٹا لگا گانے سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ شیفالی جریوالہ چل بسیں
ممبئی(این این آئی)بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کے سیزن 13اور مشہور گانے کانٹا لگا سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی ماڈل و اداکارہ شیفالی جری والا چل بسیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیفالی جری والا 42برس کی عمر میں گزشتہ شب ممبئی میں اچانک انتقال کر گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپتال کے عملے نے… Continue 23reading کانٹا لگا گانے سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ شیفالی جریوالہ چل بسیں