جسم فروشی کیلئے خواتین کی اسمگلنگ، امریکی گلوکار کو 10 سال قید ہوسکتی ہے
نیویارک (این این آئی)معروف امریکی گلوکار شان”ڈِڈی”کومبس پر انسانی اسمگلنگ اور ریکیٹرنگ سمیت جسم فروشی کے لیے خواتین کی نقل و حمل کے الزامات تھے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکار شان ”ڈِڈی”کومبس کو ستمبر 2024 میں گرفتار کیا گیا تھا اور تب سے وہ جیل میں زیر حراست ہیں۔ان… Continue 23reading جسم فروشی کیلئے خواتین کی اسمگلنگ، امریکی گلوکار کو 10 سال قید ہوسکتی ہے