سینیٹ انتخابات 3 مارچ کے بجائے 5 مارچ کو ہوں گے
اسلام آباد….. الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تاریخ تبدیل کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے لیے تاریخ تبدیل کردی گئی، سینیٹ انتخابات 3 مارچ کے بجائے 5 مارچ کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن نے مزید کہا ہے کہ اسکروٹنی کو زیادہ وقت دینے کے لیے تاریخ… Continue 23reading سینیٹ انتخابات 3 مارچ کے بجائے 5 مارچ کو ہوں گے