نواز شریف کا اقتدار ملکی سا لمیت کیلیے خطرہ ہے، پرویز مشرف
کراچی: سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل(ر) پرویزمشرف نے کہاہے کہ نوازشریف کا مزید اقتدار میں رہنا ملکی سالمیت کے لیے خطرے کا باعث ہے، ملک میں عبوری حکومت قائم کرکے انتخابی اصلاحات کی جائیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں سابق صدر پرویزمشرف نے کہاکہ ریاستی دہشت گردی کو پروان چڑھایا جا رہاہے۔… Continue 23reading نواز شریف کا اقتدار ملکی سا لمیت کیلیے خطرہ ہے، پرویز مشرف


























