لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی نااہلی کے لئے دائر درخواست خارج کردی
لاہور…. ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی نااہلی کے لئے دائر درخواست خارج کردی لاہور ہائی کورٹ نے رانا علم الدین غازی نامی وکیل کی جانب سے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران مدعی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ عمران… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی نااہلی کے لئے دائر درخواست خارج کردی