اسٹاک ہوم…… فلسطین نے سوئیڈن میں اپنا پہلا سفارتخانہ کھول لیا ہے۔افتتاح کے موقع پر فلسطینیوں کی بڑی تعداد بھی سفارتخانہ کے باہر موجود تھی۔سوئیڈن کی جانب سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بعد فلسطین نے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں اپنا سفارتخانہ کھولا ہے۔اسٹاک ہوم میں کھلنے والا یہ سفارتخانہ مغربی یورپ میں پہلا فلسطینی سفارتخانہ ہے۔مزید پڑھیں : برطانیہ نے فلسطین کو ‘علامتی’ طور پر آزاد ریاست تسلیم کرلیا۔افتتاحی تقریب میں فلسطینیی صدر محمود عباس نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر سوئیڈن نے فلسطین میں تعمیر و ترقی کے لئے امداد کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ سوئیڈن کے پارلیمان نے اکتوبر 2014 میں فلسطین کو ایک آزاد ریاست تسلیم کیا تھا۔
فلسطین نے سوئیڈن میں اپنا پہلا سفارتخانہ کھول لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































