مائیکل ہولدنگ نے آئر لینڈ کو ٹیسٹ کرکٹ کا درجہ دینے کا مطالبہ کر دیا
ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو آئرلینڈ کو فوری طور پر ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کا درجہ دے دینا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ کو اب تسلیم کرنے کی ضرورت ہے اور اسے ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کا درجہ دینے کا وقت آ… Continue 23reading مائیکل ہولدنگ نے آئر لینڈ کو ٹیسٹ کرکٹ کا درجہ دینے کا مطالبہ کر دیا





























