عمران خان 21اپریل کو انٹرا پارٹی الیکشن ٹریبونل میں پیش ہوں گے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 21اپریل کو انٹرا پارٹی الیکشن ٹریبونل میں پیش ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن ٹریبونل جسٹس وجیہہ الدین اور یوسف گبول پر مشتمل ہے اور جسٹس وجیہہ نے 10اپریل کو تحلیل کیے گئے الیکشن ٹریبونل کی میٹنگ کال کی تھی جس کا اعلان 18مارچ کوجاری ہونے والی ٹریبونل… Continue 23reading عمران خان 21اپریل کو انٹرا پارٹی الیکشن ٹریبونل میں پیش ہوں گے











































