ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان 21اپریل کو انٹرا پارٹی الیکشن ٹریبونل میں پیش ہوں گے

datetime 12  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 21اپریل کو انٹرا پارٹی الیکشن ٹریبونل میں پیش ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن ٹریبونل جسٹس وجیہہ الدین اور یوسف گبول پر مشتمل ہے اور جسٹس وجیہہ نے 10اپریل کو تحلیل کیے گئے الیکشن ٹریبونل کی میٹنگ کال کی تھی جس کا اعلان 18مارچ کوجاری ہونے والی ٹریبونل کی رپورٹ میں کیا گیاتھا تاہم عمران خان کچھ 10اپریل کو ذاتی وجوہات کی بنا پر پیش نہیں ہوسکے تھے۔عمران خان اب 21اپریل کو انٹراپارٹی الیکشن ٹریبونل میں پیش ہو ں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…