اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

دھماکا خیز مواد رکھنے کے جرم میں سیاسی جماعت کے کارکن کو عمر قید کی سزا

datetime 11  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سیاسی جماعت کے کارکن کو دھماکا خیز مواد رکھنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی۔دھماکا خیز مواد رکھنے کے الزا میں گرفتار سیاسی جماعت کے رکن سید معروف شاہ کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا تو پولیس کی جانب سے ملزم کے خلاف شواہد پیش کئے گئے، عدالت نے جرم ثابت ہونے کے بعد سیاسی جماعت کے کارکن کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے اسے جیل حکام کی تحویل میں دے دیا۔واضح رہے کہ سید معروف شاہ کو پولیس نے گزشتہ برس محمود آباد کے علاقے سے گرفتار کیا تھا اور اس کے قبضے سے بھاری مقداد میں دھماکا خیز مواد برآمد ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…