اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

مخالفین نہ الیکشن لڑناچاہتےہیں اور نہ ہمیں لڑتےدیکھناچاہتےہیں،الطاف حسین

datetime 12  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ این اے 246 میں پر امن انتخاب چاہتا ہوں لیکن مخالفین نہ الیکشن لڑنا چاہتے ہیں اور نہ ہمیں لڑتے دیکھنا چاہتے ہیں۔لندن سے ٹیلیفونک خطاب میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کارکن انتخابی مہم کے دوران کوشش کریں کہ کسی قسم کاجھگڑانہ ہو، کارکن دوسروں کی ریلی دیکھ کر اپنی ریلی کاراستہ تبدیل کرلیں اور جہاں دوسری جماعتوں کیکیمپ لگیں ہوں وہاں سیریلی نہ نکالیں، اگر مخالفین کی جانب سے پتھراؤ بھی کیا جائے تو کارکن جوابی کارروائی سے گریز کریں۔ ان کاکہنا تھا کہ مخالفین چاہتیہیں کہ الیکشن نہ ہوں کیونکہ نہ وہ الیکشن لڑنا چاہتے ہیں اور نہ ہمیں لڑتے دیکھنا چاہتے ہیں لیکن یقین ہے کہ کنورنوید رکارڈ ووٹوں سے جیتیں گے اور این اے 246 سے ماضی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…