بھارت پاکستان پر حملوں کے لیے دہشت گردوں کو تربیت دے رہاہے، پرویزمشرف
لندن۔۔۔۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق صدر جنرل(ر) پرویزمشرف نے کہاہے کہ بھارت پاکستان پر حملوں کے لیے دہشت گردوں کو تربیت دے رہاہے۔سابق صدرنے خبردار کیاکہ افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلاکے بعدپاکستان اوربھارت کے درمیان پراکسی وارکا خطرہ ہے۔ نیٹوبھارت کوافغانستان کی سرزمین کوپاکستان کے خلاف بیس کے طورپر استعمال کرنے… Continue 23reading بھارت پاکستان پر حملوں کے لیے دہشت گردوں کو تربیت دے رہاہے، پرویزمشرف

























